Browsing Category

شخصیات

ہندستانی سنیما کا تاج محل خاموش!

عر ض داشت صفدر امام قادری شعبہ¿ اردو ،کالج آف کامرس آرٹس اینڈ سائنس،پٹنہ پچھلے چند برسوں سے بلکہ ایک دہائی سے ایسے خدشات لاحق تھے کہ دلیپ کمار کبھی بھی آخری سفر کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں۔صحت سے جنگ کرتے ہوئے وہ اپنی زندگی کے اٹھانوے سال…

بابصیرت منتظم ، باوقار ومشفق مربیّ حضرت مولانا قاری سیّد محمد عثمان صاحب علیہ الرحمہ

  از:مفتی عمران اللہ قاسمی  استاذ شعبہ عربی ونگراں شیخ الہند اکیڈمی دارالعلوم دیوبند       انتظام کی الجھنیں اور دشواریاں تحمل کو ختم کردیتی ہیں، ماتحت افراد اور ملازمین کی سردمہری، ان کی  باربار غفلت و  کوتاہی، ذمہ دارکی…

مولانا محمد قاسم مظاہریؒ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ مولانا محمد قاسم مظاہری بن محمد مسلم انصاری (م ۱۹۹۷) بن جانو میاں ساکن اونکڑی، ڈاک خانہ بگروڈیہہ وایا کرما ٹانڈ ضلع جام تاڑا جھارکھنڈ کا جمعرات دن گذار کر جمعہ…

امام غزالیؒ اور ان کی تصنیفات کا مطالعہ

مولانا ندیم احمد انصاری امام غزالی رحمہ اللہ ایک عظیم فلسفی اور مشہور عالمِ اسلام ہیں، جن کی متعدد کتابیں بشمول احیاء العلوم الدین وغیرہ عربی و اردوکے علاوہ متعدد زبانوں میں دلچسپی سے پڑھی جاتی ہیں۔ہم یہاں موصوف کا مختصر تعارف اور ان کی…

وارثانِ خلیل کے خلاف نمرودانِ وقت کی آتشِ فروزاں اور مولانا نور عالم خلیل امینی کیا اسلام پسپا ہورہا…

عمرفاروق قاسمی 9525755126 مولانا نورعالم خلیل امینی ؒ بیک وقت اردو اور عربی دونوں زبانوں پر فنی مہارت رکھتے ہیں، اپنے منفرد اسلوب اور لازوال طرزتحریر کی بنیاد پر وہ دونوں حلقوں میں مقبول اور معروف ہیں۔ اسلامی دنیا کے خلاف صلیبی وصہیونی…

یادوں کے چراغ حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی رح۔—–آتی ہی رہےگی تیرے انفاس کی خوشبو

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڈیشہ و جھارکھنڈ دارالعلوم دیوبند کے مؤقر استاد، اس کے ترجمان الداعی کے باوقار مدیر، دسیوں کتابوں کے مصنف، مؤلف، مرتب، اور مترجم، قصر علم و ادب کے آفتاب و ماہتاب، خوش…

نور عالم خلیل امینی بہ حیثیت سوانحی خاکہ نگار "پس مرگ زندہ "کی روشنی میں

عمرفاروق قاسمی 9525755126 سوانحی ادب میں مولانا نورعالم خلیل امینی ایک معتبر نام ہے ،"پس مرگ زندہ" سوانحی ادب کے حوالے سے ان کی دوسری تصنیف ہے ،اس سے قبل "وہ کوہ کن کی بات" اساطین اردو ادب کے درمیان مقبولیت حاصل…

آہ!مولانا انیس احمد اصلاحی بھی رخصت ہوگئے

محمد علم اللہ، نئی دہلی دور درشن، دہلی سے میرے دوست مالک اشتر نے فون کیا اور اطلاع دی کہ مولانا انیس احمد اصلاحی نہیں رہے۔ ظاہر ہے یقین کرنے والی بات نہیں تھی، لیکن دل کی جو کیفیت تھی، وہ بیان سے باہر ہے۔ بات ختم کرنے کے بعد انٹرنیٹ پر…

امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کا انتقال علمی دنیا کے لئے ناقابل تلافی نقصان:حافظ ناظم رحمانی

حضرت امیر شریعت علمی دنیا میں فکر قاسمی کے سچے ترجمان تھے:عبدالخالق قاسمی امیر شریعت کے انتقال پر مدرسہ طیبہ منت نگر مادھوپور میں قرآن خوانی کا اہتمام مظفرپور(عبدالخالق قاسمی)ملک کے مشہور و معروف عالم دین امارت شرعیہ اور…

حامد انصاری صاحب

ڈاکٹر ظفرالاسلام خان حامد انصاری صاحب کے بارے میں آجکل جتنے منھ اتنی باتیں کہی جا رہی ہیں۔ میرے خیال میں  تبصرہ نگاروں میں اکثر ایسے لوگ ہیں جو انصاری صاحب کو ذاتی طور سے نہیں جانتے ہیں۔ کچھ لوگوں نے یہ تاثر پھیلانے کی کوشش کی ہے کہ…