Browsing Category

متفرقات خبریں

پولیس مجرم کو گرفتار کرنے کے بجائے مجرم کو  حفاظت کرنے میں لگی ہوئی ہے: نوشاد عالم

انصاف کی مجلس کے کارکنان نے مقتول ارمان کے لواحقین سے ملاقات کر انصاف دلانے کی دلائی یقین دہانی سمستی پور (محمد مصطفیٰ)آل انڈیا انصاف کی مجلس دلسنگھ سرائے کے کارکنان نے مقتول محمد ارمان کے لواحقین سے ملاقات کر ہر ممکن مدد و انصاف کی…

تجاوزات ہٹانے گئے سی او کو مقامی باشندوں نے بنایا 6 گھنٹے تک یرغمال پولیس فورس کے ساتھ کی گئی ہاتھا…

سمستی پور (محمد مصطفیٰ)ضلع کے کلیان پور بلاک کے تحت چکمیہسی تھانہ حلقہ کے سید پور گاؤں میں مہادلت بستی بازار سمیتی کے قریب لوگوں نے تجاوزات ہٹانے کو لیکر سڑک جام کرتے ہوئے سی او ابے پد داس کو یرغمال بنا دیا ،اگر مقامی باشندوں کی…

قومی دارالحکومت دہلی میں بارش ہونے سے موسم خوشگوار

قومی دارالحکومت دہلی میں پیر کی صبح سویرے بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ نئی دہلی اور پالم علاقوں میں پیر کی الصبح شروع ہونے والی بارش سے درجہ حرارت میں گراوٹ آئی اور لوگوں کو شدید گرمی سے کچھ راحت ملی۔ صبح 5.30 بجے نئی دہلی میں درجہ…

برج کورس کی کتابیں ورک بک کی شکل میں چھاپ کر طلبہ کو دی جائیں: کل مہاراشٹر اردو اساتذہ تنظیم

مہاراشٹر  19 جولائی 2021بذریعہ ذوالقرنین احمد کورونا وبا کے سبب پچھلے سال ہوئے طلبہ کے تعلیمی نقصان کی تلافی کے لئے حکومت مہاراشٹر کی جانب سے ایک بہترین قدم اٹھاتے ہوئے ہر کلاس اور ہر مضمون کا ۴۵ دنوں پر مشتمل برج کورس تیار کیا گیا…

مرکز تحفظ اسلام ہند کے ہفت روزہ کانفرنس بسلسلہ عشرۂ  ذی الحجہ و قربانی کا آج اختتامی اجلاس! آل…

بنگلور، 19؍ جولائی (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام گزشتہ ایک ہفتے سے ”سلسلہ عشرۂ  ذی الحجہ و قربانی“ پورے زور و شور کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ ہزاروں لوگ اس سلسلے سے استفادہ حاصل کررہے ہیں۔ اس سلسلے کی سب سے اہم کڑی”عظیم…

حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان روزگار کی تلاش میں بھوکے پیاسے مارے پھر…

سمستی پور (محمد مصطفیٰ)آج جس طرح سے مہنگائی بے قابو ہو چکی ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے سلنڈر کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا ہے۔ غریب لوگوں کی سبسیڈی بند کردی گئی ہے۔جرائم میں تیزی سے اضافہ کے خلاف راشٹریہ…

بیلاری پنچایت عمارت کے احاطہ میں قانونی بیداری کیمپ کا انعقاد بزرگ شہری کو مفت قانونی خدمات و تعاون…

سمستی پور (محمد مصطفیٰ)صوبائی و ضلع قانونی خدمات آتھوریٹی سمستی پور کے ہدایت کی روشنی میں سب ڈویژنل قانونی خدمت کمیٹی دلسنگھ سرائے کی جانب سے اجیار پور بلاک حلقہ کے بیلاری پنچایت عمارت کے احاطہ میں آج قانونی بیداری کیمپ کا انعقاد کیا…

اپنوں کی یاد ہر غم بانٹے ہر موت کو گنے،

سمستی پور (محمد مصطفیٰ)ضلع کے رام پور کیشو پٹی میں بھاکپا مالے کے کارکنان نے کوڈ کے دوران وفات پائے ہوئے لوگوں کو دو منٹ خاموش رہکر خراجِ عقیدت پیش کیا،اس موقع پر بھاکپا مالے کے کارکنان نے کہا کہ ہم لوگوں کو اب تیسری لہر کی تیاری تیز…

عشرۂ ذی الحجہ میں عبادت کا خاص اہتمام کریں، قربانی شعائر اسلام میں سے ہے! مرکز تحفظ اسلام ہند کے آن…

بنگلور، ؍ جولائی (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن ہفت روزہ کانفرنس بسلسلہ عشرۂ ذی الحجہ و قربانی کی دوسری نشست سے خطاب کرتے ہوئے جمعیۃ علماء جلگاؤں کے صدر اور وائرل نیوز کے ڈائریکٹر حضرت مولانا مفتی ہارون…

ہم اظہاررائے کی آزادی کے نہیں شرانگیزی اورمنفی رپورٹنگ کے خلاف ہیں:مولااناارشدمدنی

  تبلیغی جماعت  معاملہ متعصب میڈیا کے خلاف داخل جمعیۃعلماء ہند کی اہم پٹیشن پر حتمی بحث ماہ ستمبر میں ہم اظہاررائے کی آزادی کے نہیں شرانگیزی اورمنفی رپورٹنگ کے خلاف ہیں:مولااناارشدمدنی نئی دہلی 16 جولائی2021 کروناوائرس کو مرکز…