Browsing Category

آپ کی رائے و مراسلات

مدافعتی جنگ کے طریقہ کار

ابن بھٹکلی تمدنی ترقی یافتہ حضرت انسان کو اپنی مدافعتی جنگ کے پینترے بے زبان جانوروں سے سیکھنے کا وقت آچکا ہے *طاقتور ترین دشمن روس کے سامنے مقابلہ آرائی کی خواہ مخواہ کی ہیکڑی دکھاکر، اپنی عوام کو و ملکی املاک کو تباہ و برباد ہونے…

معراج کا پیغام : امت مسلمہ کے نام

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ طائف کی گلیوں سے اوباشوں کے پتھرکھا کھا کر ، لہولہان جسم اور رئیسوں کے طعن وتشنیع سن سن کر ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ لوٹتے ہوئے نبیٔ رحمت ﷺنے آسمان کی طرف باچشم نم…

نشہ کا کھیل

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ بہار حکومت نے شراب پر پابندی لگادی ہے اور اس پابندی کو نافذ کرنے کے لیے حکومت کی مشنری پور طور پر سرگرم عمل ہے، اس کے باوجود شراب کے استعمال اور اس کے نقل وھمل کی خبریں…

ہاں! ہم نے بھی نقاب میں انقلاب دیکھا ہے۔

آصف جمیل امجدی                                 6306397662 روۓ زمین انقلاب برپا کرنے والوں سے خالی نہیں ہے۔ مرد و زن سے لے کر ننھے بچوں اور بچیوں تک سب نے اپنی اپنی قوت فکر سے انقلاب کی تاریخ رقم کی ہے۔ لیکن مسلم انقلاب ہمیشہ…

ہر پھول بنا ہے انگارہ ،خنسا ہو کہ ام عمارہ 

از - شہاب مرزا تعلیم و تہذیب ہماری قوم کا زیور ہی نہیں بلکہ ہمارے وجود کی روح ہے. اس کے بغیر ہمارا وجود کسی بے جان لاش کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے.یہ کہنا سراسر غلط ثابت ہو چکا ہے کہ دولت کے دم پر تعلیم کو خریدا جا سکتا ہے. بلکہ اس…

بھگوا غنڈوں سے گھری گر میری بیٹی ہوتی۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضی چیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور 9792125987 کرناٹک کے کئی کالجوں میں آج کل حجاب کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہوچلا ہے۔ مسلم بچیوں کو حجاب کے ساتھ کلاس رومز میں آنے پر ادارے کے ذمہ داروں نے روک لگا دی ہے۔ ان…

یوپی اسمبلی انتخابات:جے ڈی یو کا بی جے پی کو الٹی میٹم کل سویرے بی جے پی اعلی کمان سیٹوں کی تقسیم پر…

اشرف استھانوی جنوری۔یوپی اسمبلی الیکشن کو لے کر سیاسی سرگرمیاں تیز ہیں ۔ بی جے پی دو بارہ برسراقتدار میں آنا چاہتی ہےاس کیلئے تمام حربے اپنائے جارہے ہیں ۔این ڈی اے کی اہم حلیف جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان مفاہمت نہیں ہورہی ہے۔ جے ڈی یو…

نقاب پوش عورت اور ہوٹل والا

مکرمی: ایک ہاسپٹل کے پاس ایک نقاب پوش خاتون اپنے مریض کیلئے ایک ہوٹل پر پانی گرم کرنے کیلئے آئ،ہوٹل مالک نے کہا کہ ہم آپ کے برتن کا پانی اپنے برتن میں گرم نہیں کر سکتے۔یہ مت سوچئے گا کہ عورت نقاب میں تھی تو اس کے ساتھ ایسا سلوک…

لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال سے بڑھا کر 21

کچھ روز قبل مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 18 سال سے بڑھا کر 21 برس کردیا گیا ہے تاکہ لڑکیوں کوبھی لڑکوں کے برابرمواقع مل سکے. ایک سروے کے مطابق کم عمر میں شادی کرنے کے بعد نوزائیدہ بچوں اور عورتوں کی موت کی تعداد زیادہ ہوتی…

ایک طرف PFI  کارکنان پہ پولس کی بربریت, دوسری جانب SDPI رہنما کے ایس شان کا بہیمانہ قتل ۔۔۔۔۔۔۔

احساس نایاب ( شیموگہ، کرناٹک ) ایڈیٹر گوشہ خواتین و اطفال بصیرت آن لائن ۔۔۔۔۔ جس ملک میں محافظ یمراج بن جائیں، خاکی وردی ظالموں کی ڈھال بن جائے وہاں امن نہیں خونی تانڈاؤ ہوتا ہے اور بےگناہ نوجوانوں کو پولس حراست مین کبھی تھرڈ ڈگری ٹارچر…