Browsing Category

خاص مضمون

عصمت دری کے ملزمین کا ’انکائونٹر‘دواہم شخصیات سے ملت محروم ہوگئی

احوال وطن سید منصورآغا، نئی دہلی حیدرآباد کی ایک 26سالہ خاتون ڈاکٹرپرینکا ریڈی کی 27نومبرکی شب اجتماعی عصمت دری اور قتل کی سنگین واردات کے بعد ملک بھر میں شدید ردعمل کا اظہارہوا، اورجس طرح اس واردات کے ملزموں کی پولیس کی گولی سے موت ہوئی،…

مہاراشٹر: مفاد پرست سیاسی گٹھ جوڑ کا آخری جہنم— ملک جائے بھاڑ میں

عرض داشت بھارتیہ جنتا پارٹی اور این۔سی۔پی۔ کی ملی جلی حکومت میں جمہوریت ہاری باقی سب جیتے صفدرا مام قادری صدر شعبہ¿ اردو، کا لج آف کا مرس ،آرٹس اینڈ سائنس ،پٹنہ تقریباً ایک مہینے کے سیاسی ڈرامے کا انجام سامنے آگیا۔ عوام نے جس پارٹی…

مولانا سیّد مظاہر عالم قمربحیثیت ادیب و شاعر

ڈاکٹر ممتاز احمد خاں سابق ایسوسیئیٹ پروفیسر شعبہ اردو ، بی۔آر۔ اے۔ بہار یونیورسیٹی ۔مظفر پور مولانا سیّد مظاہر عالم صاحب قمر(سابق پرنسپل مدرسہ احمدیہ ابابکر پور،ضلع ،ویشالی)شمالی بہار میں ایک معزّز ،محترم،مذہبی اور دیندار انسان کی حیثیت…

بابری مسجد :  ایک غلط فیصلہ

ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں سنیچر، ۹؍نومبر کو بابری مسجد کے بارے  میں  آنے والا سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے لئے باعث تعجب تھا، سوائے سنگھ پریوار کے۔ اس سے پہلے بھی سپریم کورٹ کے  بعض فیصلے لوگوں کو اچنبھے میں ڈال چکے ہیں، جیسے اندرا…

ایسی بلندی ایسی پستی؟

حفیظ نعمانی ہم دوسرے ملکوں کے بارے میں تو یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے لیکن اپنے ملک کے بارے میں یہ دعویٰ کرنے میں حق بجانب ہوں گے کہ ہمارے ملک کے جو سب سے بڑے لیڈر ہوئے ہیں وہ وکیل تھے۔ بات صرف گاندھی جی، مسٹر جناح، پنڈت نہرو، ڈاکٹر امبیڈکر…

دنیا اسلام سے ڈرتی ہے مسلمانوں کو ڈراتی ہے۔

زین شمسی بادی النظر میں یقیناً مسلمان خوفزدہ ہیں۔ مگر حد نظر میں دنیا مسلمانوں سے خوفزدہ ہے ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں عالمی طاقتوں نے ضرور انہیں اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔ بیشتر مسلم ممالک کی باضابطہ نگرانی ہو رہی ہے اور…

مسلم قیادت کی کمی مولانا ارشد میاں نے پوری کردی

حفیظ نعمانی 2014 ءسے پہلے اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا کہ مکمل اکثریت کے ساتھ اگر بی جے پی کی حکومت آئے گی تو وہ حکومت کے لئے اتنا گھٹیا معیار پسند کرے گی۔ اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ دس سال پہلے پارٹی کے سرتاج اٹل بہاری باجپئی چھ سال…

25 برس کی کوشش کا حاصل ’ڈھاک کے تین پات‘

حفیظ نعمانی ملک سے انگریزوں کے جانے کے بعد جب حکومت اپنے ہاتھوں میں آئی تو معلوم ہوا کہ پوری قوم تعلیم سے بہت دور ہے اور آبادی کے بڑے حصہ کو اس کا کوئی ملال نہیں ہے۔ ملک کی آبادی جو شہروں میں تھی اور خوشحال تھی اس کے بچے اسکول اور کالج…

کشمیر کیلئے ماہر گورنر ہونا چاہئے

حفیظ نعمانی پچیس دن کا مطلب دن اور ہفتہ نہیں ہوتا بلکہ مہینہ ہوتا ہے جموں کشمیر کے منھ زور گورنر صاحب یہ تسلیم کرنے پر تیار نہیں ہیں کہ کشمیر کے حالات قابو سے باہر ہیں۔ انہوں نے سرکاری دفتر کھول دیئے ہیں اور سرکاری اسکول بھی کھول دیئے ہیں۔…

دیکھیں کیا گذرے ہے قطرہ پہ گہر ہونے تک

حفیظ نعمانی دنیا میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو کشمیر کو تو جانتے ہیں کشمیریوں کو نہیں جانتے اور یہ اتفاق ہے کہ ہم کشمیر سے بہت زیادہ کشمیریوں کو جانتے ہیں۔ کشمیر کے مسئلہ کو ہندوستان کا ہر لیڈر دونوں ملکوں کا مسئلہ بنا رہا ہے۔ امریکی صدر سے…
HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com