راہل گاندھی نے راجیو گاندھی کو ان کی برسی پر یاد کیا، ’میرے والد کی پالیسیوں نے جدید ہندوستان کی…
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو آج ہی کے دن یعنی 21 مئی کو شہید کیا گیا تھا۔ راجیو گاندھی کی برسی کے موقع پر کانگریس کے سابق صدر اور راہل گاندھی نے اپنے والد کو یاد کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا، ’’میرے والد ایک وزنری (خیال پرست)…