Select your Top Menu from wp menus

اچکوں نے اڑایا صدر اسپتال سے ایک لاکھ دس ہزار روپیہ،سی سی ٹی وی کمیرے میں ہوا قید

اچکوں نے اڑایا صدر اسپتال سے ایک لاکھ دس ہزار روپیہ،سی سی ٹی وی کمیرے میں ہوا قید
سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سمستی پور صدر اسپتال میں جمعرات کے سہ پہر لوٹیرے بدمعاشوں نے ڈاکٹر کے کار سے ایک لاکھ دس ہزار روپیہ لیکر فرار ہو گیا،لٹیرے کی ساری حرکت سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گئی،واضح ہوکہ ڈاکٹر مہیش چندرا کی کار صدر اسپتال احاطے میں لگی ہوئی تھی اور کار کے اندر رکھے بیگ میں دو بینک پاسبک،دو چیک بک،اور ایک لاکھ دس ہزار روپیہ روپیہ رکھا ہؤا تھا ،شاید بدمعاشوں کو اسکی جانکاری پہلے سے ہو چکی تھی ،بدمعاش لوٹیرے موقع کے تلاش میں کافی دیر سے صدر اسپتال کے احاطے میں چکر لگا رہے تھے،موقع ملتے ہی لوٹیرے بدمعاشوں نے صدر اسپتال احاطے میں لگے کار  سے موقع ملتے ہی آسانی سے بیگ لیکر فرار ہو گیا،جب مذکورہ ڈاکٹر کو اسکی اطلاع ملی تو مذکورہ ڈاکٹر نے صدر اسپتال احاطے میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کو کھنگالنا شروع کیا،اسکے بعد لوٹیرے کی ساری حقیقت سامنے آ گئی،ڈاکٹر مہیش چندرا نے سی سی ٹی وی کیمرے کی بنیاد پر نامعلوم لوٹیرے کے خلاف ٹاؤن تھانہ میں معاملہ درج کرایا ہے،پولیس کو اطلاع ملتے ہی ٹاؤن تھانے کی پولیس حرکت میں آئی اور لوٹیرے بدمعاشوں کی گرفتاری کے لئے جگہ جگہ چھاپے ماری شروع کردی،
HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com