Select your Top Menu from wp menus

*جمعیۃ علماء ہند کی آج سے سوسال قبل 23 نومبر 1919 کو جہاں اور جس مسجد میں اکابرین ملک ہند نے جمع ہو کر بنیاد رکھی تھی، اسی مسجد میں آج ایک نشست کا کیا گیا انعقاد

*جمعیۃ علماء ہند  کی آج سے سوسال قبل 23 نومبر 1919 کو جہاں اور جس مسجد میں اکابرین ملک ہند نے جمع ہو کر بنیاد رکھی تھی، اسی مسجد میں آج ایک نشست کا کیا گیا انعقاد

*جمعیۃ علماء ہند* کی آج سے سوسال قبل 23 نومبر 1919 کو جہاں اور جس مسجد میں اکابرین ملک ہند نے جمع ہو کر بنیاد رکھی تھی
*اسی مسجد میں* آج ایک نشست کا انعقاد کیا اگیا جس کا آغاز مولانا *قاری نوشاد عادل قاسمی* آرگنائزر جمعیۃ علماء ہند کی تلاوت قرآن مجید و *حافظ سہراب* متعلم مدرسہ باب العلوم جعفرآباد دہلی کی نعت پاک سے ہوا
*ناظم مجلس* مولانا *محمد جاوید صدیقی* قاسمی جنرل سکریٹری
جمعیۃ علماء صوبہ دہلی
نے یوم تاسیس 23 نومبر 1919 کے تاریخی پس منظر اس وقت کے حالات و وجوہات اسی طرح مذہبی و ملی اور سیاسی صورت حال و تقاضے پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے مجلس میں موجود علماء کرام کا تعارف کرایا
*مولانا محمد داؤد امینی* نائب صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی و مہتمم مدرسہ باب العلوم جعفرآباد,
*مولانا عظیم اللہ قاسمی* میڈیا انچارج جمعیۃ علماء ہند,
*مولانا ضیاءاللہ قاسمی* مینیجر الجمعیۃ بکڈپو بلی ماران دہلی
*قاری عبد السمیع شاہی* نائب صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی
*مولانا قاری محمد عارف* قاسمی چئر مین آل انڈیا امام فاؤنڈیشن
*قاری احرارالحق جوہر* قاسمی سکریٹری
جمعیۃ علماء صوبہ دہلی
نے جمعیۃ علماء ہند کی تاریخی و عظیم خدمات پر روشنی ڈالی
جمعیۃ علماء ہند کی *پرچم کشائی* کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر قاری عبدالسمیع نائب صدر, قاری احرارالحق جوہر قاسمی, مولانا عبد الباسط قاسمی دریاگنج نے ایک ساتھ جمعیۃ کا ترانہ پڑھا
مجلس کے انعقاد و انتظام و اہتمام کے لئے
*قاری جمشید* جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع نئی دہلی,حاجی محبوب ,حاجی قمر, حاجی ضمیر حسن, حاجی سخاوت نے خصوصی توجہات سے نوازا
اس اہم و تاریخی اور یاد گار مجلس میں موجود احباب
*مفتی عبد الواحد قاسمی* صدر ولی اللٰہ دارالافتاء آن لائن فتاوٰی دہلی,
*مولانا شکیل الرحمٰن* قاسمی پہاڑ گنج,
*زاہد میاں* باڑھہ ہند راؤ, *مولانا عبد السبحان* قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع چاندنی چوک دہلی,
*مولانا غیاث الدین مظاہری* ترکمان گیٹ, محفوظ بھائی,
*افضل میاں* الجمعیۃ بکڈپو بلی ماران, صادق حسن
*آخر میں* ایصال ثواب و دعاء پر مجلس کا اختتام ہوا
*منجانب*
کمیٹی مسجد سید حسن رسول نما پچکوئیاں روڈ
کناٹ پلیس نئی دہلی
26 نومبر 2019

HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com