Select your Top Menu from wp menus

آج جمعیۃ علماء ہند کے سو سال مکمل

آج جمعیۃ علماء ہند کے سو سال مکمل

آج سے سوسال قبل 23 نومبر 1919 میں
اسی دہلی کی قدیم مسجد سید حسن رسول نما پچکوئیاں روڈ کناٹ پلیس نئی دہلی میں ملک ہند کے اس وقت کے علماء اکابرین, متبعین سنت, مفکریں اسلام, مفکرین قوم و ملک, مفسرین, محدثین, مؤرخین, اصفیاء اتقیاء, مشائخ جمع ہوئے اور جمعیۃ علماء ہند کی بنیاد رکھی تھی
لہٰذا اکابرین جمعیۃ کی تاریخ و قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے آج 23 نومبر 2019 بعد نماز عشاء
قدیم دفتر جمعیۃ علماء ہند الجمعیۃ بلڈینگ گلی قاسم جان بلی ماران دہلی میں ایک نشست کا انعقاد کیاگیا جس میں مرکزی و صوبائی جمعیۃ کے علماء جن میں
مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی میڈیا انچارج جمعیۃ علماء ہند,
مولانا ضیاءاللہ قاسمی مینیجر الجمعیۃ بکڈپو دہلی,
ڈاکٹر مسعود دفتر جمعیۃ علماء ہند,
عادل بھائی دفتر جمعیۃ علماء ہند,
محمد افضل الجمعیۃ بکڈپو بلی ماران,
قاری عبد السمیع شاہی نائب صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی,
مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء صوبہ دہلی,
مولانا قاری محمد عارف قاسمی چئرمین آل انڈیا امام فاؤنڈیشن,
قاری احرارالحق جوہر قاسمی سکریٹری جمعیۃ علماء صوبہ دہلی,
مولانا غیاث الدین مظاہری سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع چاندنی چوک دہلی,
مولانا عبد الباسط قاسمی امام و خطیب مسجد پٹودی ہاؤس دریاگنج, مولانا زبیر قاسمی امام و خطیب مسجد چابک سوار لال کنواں دہلی
نوراللٰہ بھائی مکہ مکرمہ
موجود رہے
اکابرین و اسلاف کے لئے ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا
اللہ رب العزت اکابرین جمعیۃ رحمہم اللہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء کرے آمین ثم آمین

نوراللہ بھائی مکہ مکرمہ کی جانب سے ضیافت کا اہتمام رہا
اللٰہ تعالٰی حاضرین کے جائز ارادوں کی تکمیل فرمائے آمین ثم آمین
منجانب
دفتر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی
جمعیۃ بلڈینگ گلی قاسم جان بلی ماران دہلی 6

HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com