Select your Top Menu from wp menus

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی جانب سے جامعہ عثمانیہ، شاہین باغ، نئی دہلی میں مفت موقہ فراہم

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی جانب سے جامعہ عثمانیہ، شاہین باغ، نئی دہلی میں مفت موقہ فراہم
نئی دہلی (پریس رلیز) کل صبح مچیگی مدرسہ میں تندرستی کی لوٹ، محروم طبقات کے لئے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی جانب سے جامعہ عثمانیہ، شاہین باغ، نئی دہلی میں مفت موقہ فراہم
تھکے تھکے جسموں میں جوانی بھرنےکے لئے، تندرستی کی بقا، علاج و معالجہ میں کارگر اور سردی میں بھی گرمی کا احساس دلانے والی پاور – پاور “ڈربک حکیمی ورزشوں کی ورکشاپ کے ذریعے، صحت مندی کے خزانہ کی لوٹ مدرسہ میں کل صبح مچیگی- عالمی شہرت یافتہ حکیم (ڈاکٹر) بدرالاسلام کیرانوی ان ورزشوں کی (دس ہزار روپے سے بھی زیادہ کی قیمت والی اور علاج و معالجہ کے لاکھوں روپے بچانے والی) سائنٹفک ہنرمندی، مفت سکھائیں گے. یہ ورکشاپ ہر عمر کے لوگوں کے لئے مفید ہوگی.
مدرسہ کے نادار، کمسن اور معصوم طلباء کے ساتھ ساتھ نوجوان ان ورزشوں سے اپنی اور دوسروں کی تندرستی میں اچھال لا سکتے ہیں، پارٹ ٹائم کیریر بنا کر “پوکٹ منی” کما سکتے ہیں اور ، اساتزہ بھی طلباء کو سکھانے کے لئے سیکھ سکتے ہیں، سماجی خدمتگار پارکوں اور کمیونیٹی سینٹر وغیرہ میں فری کلاس کا انتظام کر سکتے ہیں، ڈاکٹر اور پپرامیڈیکل اپنے مریضوں کو سکھا نے کا انتظام کر سکتے ہیں- خواتین اپنی اندرونی کمزوریوں کو پھر سے درست کرنے اور سب لوگ قوت مدافعت بڑھا کر بیماریوں سے لڑنے کی عمدہ صلاحیت پنپانے، سردیوں کی بیماریوں نزلہ زکام کھانسی وغیرہ سے تدارک کے طور پر اور تھکے تھکے جسموں میں جوانی بھرنے، چست، درست اور تروتازہ بنانے میں مدد دینے کے لئے ان ورزشوں کو ہمارے پسندیدہ انداز میں ڈھالنے والے محقق ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی کی زیر نگرانی اور آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خان کی صدارت میں مفتی اشتیاق صاحب کی جانب سے مفت ورکشاپ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں-

HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com