Select your Top Menu from wp menus

غیر لائیسنسی ہتھیاروں کے خلاف مہم چلائے جانے کی ہدایت ضلع مجسٹریٹ نے دی

غیر لائیسنسی ہتھیاروں کے خلاف مہم چلائے جانے کی ہدایت ضلع مجسٹریٹ نے دی
سمستی پور (محمد مصطفیٰ)سمستی پور ضلع مجسٹریٹ ششانک شوبھنکر نے غیر لائسنسی ہتھیاروں کے خلاف بیداری مہم چلا کر خفیہ معلومات فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے عوامی نمائندوں،ڈیلر ،حلقائ کرمچاریوں و عام لوگوں سے ضلع کے سبھی ،،ڈی ایس پی،بی ڈی او،سی او،پولیس انسپکٹر کو ہدایت دی ہے کہ خفیہ معلومات حاصل کر غیر قانونی ہتھیار رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کریں،وہیں ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ اگر گاؤں میں کسی افراد کو یہ معلوم ہے کہ کسی کے پاس غیر لائسنسی ہتھیار ہے  اور وہ اگر اسکی جانکاری انتظامیہ کو نہیں دے رہے ہیں،اور اگر کوئی افراد غیر لائسنسی ہتھیار سپلائی کرتے ہیں تو اسکے خلاف بھی کارروائی ہوگی،وہیں ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ  اور ایسے لوگوں کے خلاف تین سال  کی سزا مقرر کی گئی ہے،ضلع مجسٹریٹ نے سبھی ضلع پولیس،بلاک پولیس افسران کے علاؤہ،ایس ڈی او،بی ڈی او،سی او،و سبھی ملازمین کو ہدایت دی ہے کہ وہ 13 نومبر تک مہم چلا کر خفیہ معلومات فراہم کرے
HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com