Select your Top Menu from wp menus

ماحول تحفظ کو برقرار رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائے،ڈاکٹر دلیپ کمار

ماحول تحفظ کو برقرار رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائے،ڈاکٹر دلیپ کمار
سمستی پور(محمد مصطفیٰ)وزیر اعلی ، ماحولیات ، جنگل آب و ہوا کی تبدیلی ،محکمہ کے وزیر اعلیٰ بہار کے تحت ، ہر کیمپس ہرا کیمپس کو لیکر  آر بی کالج دلسنگھ سرائے میں شجر کاری مہم چلائی گئی۔ اس پروگرام کے تحت کالج کیمپس میں تین سو پودے لگائے گئے۔کالج کے پرنسپل ڈاکٹر دلیپ کمار سمیت ڈاکٹر مہیش چندر چورسیا ، ڈاکٹر موکل بہاری برما ، ڈاکٹر سنجیو کمار ساہ ، ڈاکٹر راجن ورما ، محمد جیلانی ، رام انوگراہ چودھری سمیت، بہت سے طلباء و طالبات نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر کمار نے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کا مطالبہ کیا۔اور ساتھ ہی ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ شجر کاری مہم چلانے کی درخواست کی