Select your Top Menu from wp menus

ممبر اسمبلی آلوک کمار مہتا نے کیا ڈاک سیوا سمیتی تقریب کا افتتاح

ممبر اسمبلی آلوک کمار مہتا نے کیا ڈاک سیوا سمیتی تقریب کا افتتاح
سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سمستی پور ضلع کے دلسنگھ سرائے تھانہ حلقہ میں نو یوک کی جانب سے منعقد ڈاک بم سیوا سمیتی تقریب کا افتتاح اجیار پور ممبر اسمبلی آلوک کمار مہتا نے فیتا کاٹ کر کیا،وہیں اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہونے والے مرکزی رہائشی ریاستی وزیر نتیانند رائے نہیں شریک ہو پائے،اس موقع پر نگر گامہ پنچایت صدر راجیش پاسوان،نائب صدر چندن سراف،نو یوک سیوا سمیتی کے صدر سدھیر کمار،سکریٹری سنجیے کمار،خازن کمود کمار،مکیش کمار،دیپک کمار،راجیش ٹھاکر،جے پرکاش پودار،وغیرہ موجود تھے
HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com