Select your Top Menu from wp menus

دلسنگھ سرائے پہنچے دربھنگہ ڈیوژن کے ڈی آئی جی چھترنیل سنگھ فائر بریگیڈ محکمہ اور پولیس اسٹیشن کا کئے معائنہ،دئے کئ ہدایات

سمستی پور(محمد مصطفیٰ)سمستی پور ضلع کے دلسنگھ سرائے تھانہ میں دربھنگہ ڈیوژن کے ڈی آئی جی چھترنیل  سنگھ نے جائزہ لیا. اس سے پہلے،بلاک احاطے میں موجود فائر بریگیڈ کے شعبہ میں گئے جہاں انہوں نے فائر بریگیڈ گاڑیوں کی تعداد،خراب پڑے گاڑیوں کی تعداد کی جانکاری لیتے ہوئے ،حکام کو کئی ہدایت دی.اس کے بعد، تھانہ پہنچ کر  مالپور سے 282 کارٹون ضبط کئے گئے شراب کی جانکاری لیتے ہوئے پولیس دفتر کا معائنہ کیا اور خواتین پولیس کے ذریعہ ڈی آئ جی کو گارڈ آف آنر دیا گیا. ڈی آئی جی نے تھانہ انچارج کو تھانہ کی صفائی و دیگر انتظامات پر توجہ دینے کی ہدایت دی.معائنہ کے دوران، مسٹر سنگھ نے پولیس اسٹیشن میں ریکارڈ تمام ریکارڈز کا جائزہ لیا اور اس کیس سے متعلق ریکارڈ اور فائلوں کے بارے میں، ایس پی ویکاس ورمن کو بھی کئی ہدایت دیئے.
ڈی آئی جی نے صحافیوں کو بائر برگیڈ گاڑی سمیت دیگر معلومات فراہم کرائے حالانکہ افسران کو کیا ہدایت دئے اس خلاصہ نہیں ہو پایا ہے
HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com