Select your Top Menu from wp menus

کرنٹ لگنے سے خلاصی کی موت

کرنٹ لگنے سے خلاصی کی موت

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سمستی پور ٹاؤن تھانہ حلقہ کے موہن پور بس اسٹینڈ میں خلاصی کے ذریعہ بس کی دھلائی کرنے کے درمیان بجلی کی تار میں سٹنے کی وجہ سے ایک خلاصی بجلی کی تار میں چپک کر نیچے گر گیا جسے ایک شخص نے آناً فاناً میں علاج کے لیے صدر اسپتال سمستی پور میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے نازک حالت کو دیکھتے ہوئے ڈی ایم سی ایچ دربھنگہ ریفر کر دیا ڈی ایم سی ایچ لیجانے کے دوران راستے میں ہی خلاصی کی موت واقع ہو گئی مہلوک کی شناخت رامباغ مٹھن پورا ضلع مظفر پور رہائش للن رائے کا لڑکا روی کمار کے طور پر کی گئی ہے وہ کافی عرصہ سے موہن پور میں اگروال کے یہاں ملازمت کرتا تھا

HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com