Select your Top Menu from wp menus

تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر یتی جہاز رنوے سے پھسلا مسافر محفوظ

تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر یتی جہاز رنوے سے پھسلا مسافر محفوظ

 تربھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رنوے پر یت ایئرلینڈنگ کے دوران پھسل گیا ، واضح رہے کہ یہ جہاز نیپال گنج سے پرواز بھر کے دارالحکومت کاٹھمانڈو لوٹ چکاتھا مگر لینڈنگ کے دوران رنوے پر پھسل گیا لیکن اس میں سوار سبھی مسافر سمت جہاز کا عملہ محفوظ ہے،یتی جہاز  گیارہ بجکر پانچ منٹ پر تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہونچا جہاں لینڈنگ کے دوران بڑا حادثہ ہوتے بچ گیا ۔ خیال رہے کہ اس میں کل ۶۶ مسافر اور تین عدد جہاز کا عملہ تھا اس بات کی جانکاری دینگ سوچنا نے دی ہے ۔

HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com