Select your Top Menu from wp menus

مدھیہ پردیش کے گورنر سابق مرکزی وزیر سمستی پور رہائشی سپر اسٹار ستیہ نارائن سنہا کی مجسمہ پر کی گلپوشی

مدھیہ پردیش کے گورنر سابق مرکزی وزیر سمستی پور رہائشی سپر اسٹار ستیہ نارائن سنہا کی مجسمہ پر کی گلپوشی

سمتسی پور (محمد مصطفیٰ) سمستی پور شہر کے نگر بھون ستیہ نارائن سنہا کے آڈیٹوریم میں سرکاری و غیر سرکاری سپر اسٹار ستیہ نارائن سنہا کی 120 ویں یوم پیدائش تقریب جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا تقریب کا افتتاح گنا ادھوگ وزیر بہار حکومت و انچارج وزیر بیما بھارتی کے ساتھ ساتھ ضلع مجسٹریٹ چندر شیکھر سنگھ، پولیس سپرنٹنڈنٹ ویکاس برمن، ڈپٹی ڈویلپمنٹ کمشنر وارون کمار مشرا، ونے کمار راۓ وغیرہ. سمیت دیگر معزز لوگوں نے مرحوم ستیہ نارائن بابو کے مجسمہ پر گلپوشی کر خراجِ عقیدت پیش کیا تعجب کی بات ہے کی سرکاری تقریب اور ضلع انتظامیہ کی طرف سے منعقد تقریب پروگرام لیکن کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری حکام و انچارج وزیر سمستی پور کے ذریعہ مرحوم ستیہ نارائن سنہا کی سوانح عمری پر دو لفظ بھی نہیں بولے صرف گلپوشی کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے چلے جانا کہیں نہ کہیں تقریب کا مذاق اڑایا گیا جس کی وجہ سے دور دراز سے آئے لوگ ناراض ہو کر واپس لوٹنے پر مجبور تھے لوگوں کے درمیان چرچا کا ماحول بنا ہؤا ہے وہیں غیر سرکاری تقریب سپر اسٹار مرحوم ستیہ نارائن سنہا خیال فورم سمستی پور کے صدر وشوناتھ پاسوان سابق ممبر اسمبلی و جنرل سکریٹری انوپم کمار سنگھ ہیرا سابق ضلع کونسلر کی طرف سے منعقد کی گئی.انوپم کمار سنگھ “ہیرا” نے کی متعدد لوگوں نے مرحوم ستیہ نارائن سنہا کی سوانح عمری پر روشنی ڈالی، اس موقع پر قانون ساز کونسل ممبر رانا گنگیشور سنگھ  ممبر اسمبلی وشوناتھ پاسوان ضلع کونسلر نائب صدر انیل کمار سنگھ، كليانپور پرمکھ کرشنا دیوی ، نائب پرمکھ راجیش کمار رائے، مکھیا کویتا دیوی، جے ڈی یو لیڈر درگیش رائے، رامكپور سنگھ، جتیندر سنگھ، رامجپن سنگھ، ارجن پرساد سنگھ، بم بهادور سنگھ، سنتوش کمار سنگھ، چنكو کمار سنگھ، بلرام شرما، نیرج بھاردواج، رامكلیور سنگھ، ابو تمیم، لالو بابو، کیشوری پرساد سنگھ، پروین کمار سنگھ، اجیت کمار سنگھ، کیلاش بہاری سنگھ سمیت دیگ شبھوپٹٹي پنچایت کے سینکڑوں افراد مرحوم کے مجسمہ پر گلپوشی کی و خراجِ عقیدت پیش کیا

HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com