Select your Top Menu from wp menus

سید حامد کی شخصیت پرتین کتابیں اجراء بدست حامد انصاری

سید حامد کی شخصیت پرتین کتابیں اجراء بدست حامد انصاری
نئی دہلی۔جناب سید حامد کی شخصیت،نظریات، تعلیمی اورسماجی تحریکوں سید منصورآغا کی مرتب کی ہوئی تین کتابوں کا اجراء بروز منگل، ۵۲ جون جناب حامدانصاری، سابق نائب صدرجمہوریہ ہند، انڈیا اسلامک کلچرل سنٹرمیں شام ٹھیک پانچ بجے کریں گے۔ ڈاکٹرفاروق عبداللہ صدارت کریں گے۔ اہم مقررین میں جنرل (ر) ضمیرالدین شا، ڈاکٹرظفرالاسلام خان، محترمہ سیما مصطفی (معروف صحافی)، ڈاکٹراحمد عبدالحئی (پٹنہ) اورڈاکٹرراحت ابرار شامل ہیں۔
HTML Snippets Powered By : XYZScripts.com