Select your Top Menu from wp menus

کرنٹ لگنے سےموت شادی کا ماحول غم میں تبدیل

کرنٹ لگنے سےموت شادی کا ماحول غم میں تبدیل

یواین آئی


اورئیا،14جون:اترپردیش کے اورئیا کے سہار قصبے میں جمعہ کو لڑکی کی شادی کی تقریب میں دلہن کے بھائی کو پنکھا چلاتے وقت کرنٹ لگ گیا اور اس کی موت ہوگئی جبکہ اس کی پھوپھی کی لڑکی جھلس گئی۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ قصبہ سہار کے پوروا دانشاہ میں رام ولاس ورما کی بیٹی شیام لتا کی کانپور دیہات کے مکنیاپور سے بارات آنے والی تھی۔
گھر میں خوشی کا ماحول تھا۔