Select your Top Menu from wp menus

تیز رفتار بے قابو ٹینکر نے آم سے بھری گاڑی میں ماری زبردست ٹھوکر

تیز رفتار بے قابو ٹینکر نے آم سے بھری گاڑی میں ماری زبردست ٹھوکر
سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سمستی پور ضلع کے دلسنگھ سرائے قومی شاہراھ این ایچ 28 پر پگڑا چوک کے قریب بلان ندی کے پاس بیگوسرائے کی جانب سے آر رہی تیز رفتار بے قابو ٹینکر نے آم سے بھری پیک اپ وین گاڑی BR,10GA/9635 میں زوردار ٹھوکر مار دی حالانکہ دونوں گاڑی کے ڈرائیور وخلاصی گاڑی سے کود کر رفو چکر ہو گئے جب اسکی اطلاع مقامی تھانہ کو ہوئ تو مقامی تھانہ انچارج پولیس اہلکار کے ساتھ موقع واردات پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش میں مصروف ہوگئے ایکسیڈنٹ ٹینکر قومی شاہراھ پر رہنے کی وجہ سے شاہراھ کے دونوں جانب گاڑی کی لمبی قطاریں لگ گئیں  راہگیروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا