Select your Top Menu from wp menus

شہنواز عطا ۔و پرویز کو انڈیا رائجنگ اسٹار ایوارڈ سے نوازے جانے پر صحافیوں میں خوشی کی لہر

شہنواز عطا ۔و پرویز کو انڈیا رائجنگ اسٹار ایوارڈ سے نوازے جانے پر صحافیوں میں خوشی کی لہر
سمستی پور(محمد مصطفیٰ) ملک کی راجدھانی دہلی کی تاریخی سرزمین پر معمار آئین ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے جینتی کی موقع پر انڈیا رائجنگ اسٹار ایوارڈسے . اندرپرستھ ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے ذریعہ  ویشالی ضلع کے جنداها حلقہ میں واقع لوما گاؤں سے دوڑتے ہوئے دہلی تک پہنچ کر دنیا میں عالمی ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کرنے والے محمد پرویز عرف ٹائیگر اور ویشالی ضلع کے ہی حضرت جنداها حلقہ کے صحافت کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے بہت ہی کم عمر میں  دنیا کے آسمان میں سب سے چمکدار ستارہ بن کر ابھر کر سامنے آنے والے اور بے باک، بے خوف، منصفانہ صحافی محمد شاہنواز عطاء (قومی تنظیم اردو روزنانہ، پٹنہ، بہار) کو ایوارڈ سے نوازے جانے پر سینئر صحافی تنویر عالم تنہا فیروز عالم عرف جھنو بابا عاشق اقبال سرفراز فاضل پوری نقی الرحمٰن ہاشمی سنتوش کمار سنگھ قاری محمد مصطفیٰ احتشام فریدی کے علاوہ مولانا محمد نظام الدین ندوی ڈاکٹر قاری محمد شاہد قاری راشد قاری وکیل احمد وغیرہ نے مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے