Select your Top Menu from wp menus

ونود کمار سمیر پوددار ایڈووکیٹ یونین کے صدر پربھات کمار چودھری دوبارہ جنرل سکریٹری اور سنجیو کمار ورما خزانچی منتخب

ونود کمار سمیر پوددار ایڈووکیٹ یونین کے صدر پربھات کمار چودھری دوبارہ جنرل سکریٹری اور سنجیو کمار ورما خزانچی منتخب
سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سمستی پور ضلع کے دلسنگھ سرائے عدالت میں ایڈووکیٹ یونین کا انتخابات شفاف ماحول میں اختتام پذیر  جس میں ونود کمار سمیر پوددار صدر، پربھات کمار چودھری جنرل سکریٹری اور سنجیو کمار ورما خزانچی. کے عہدے پر فتح حاصل کی وہیں دیگر عہدوں پر بلامقابلہ عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا .اس موقع پر وکلاء نے ایک دوسرے کو رنگ گلال لگا کر مٹھائیاں کھلا کر مبارکباد پیش کی