Select your Top Menu from wp menus

سترہویں لوک سبھا کے لئے پہلے مرحلے کے انتخابات میں آج سخت سیکورٹی کے درمیان پولنگ شروع

سترہویں لوک سبھا کے لئے پہلے مرحلے کے انتخابات میں آج سخت سیکورٹی کے درمیان پولنگ شروع

یواین آئی


نئی دہلی، 11 اپریل : سترہویں لوک سبھا کے لئے پہلے مرحلے کے انتخابات میں جمعرات کو سخت سیکورٹی کے درمیان بیس ریاستوں کے 91 انتخابی حلقوں میں پولنگ شروع ہو گئی۔
اس کے ساتھ ہی آندھرا پردیش، اروناچل پردیش اور سکم اسمبلی کی تمام سیٹوں پر بھی پولنگ شروع ہوئی. ان ریاستوں کی اسمبلی میں بالترتیب 175، 60، اور 32 سیٹیں ہیں. اس کے علاوہ اڑیسہ کی 147 میں سے 28 اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

  • 1
    Share
  • 1
    Share