دہلی کی مشہور و معروف شخصیات کا شاندار استقبال

0

نئی دہلی 18جنوری
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس دہلی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خان ڈپٹی ڈائریکٹر سی سی آر یو ایم بھارت سرکار حکیم عطاءالرحمن اجملی مینجر اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی
حاجی محمد شمیم ممبر مسلم ایڈوائزر کمیٹی دہلی اقلیتی کمیشن کا شاندار سکھ اقلیتی کےسماجی کارکن جسسی باجوا حپپی باجوا نے پکڑی پہناکر استقبال کیا اور خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر اقلیتی کمیشن کے چیئرمین جناب ذاکر خان کی محنت اور لگن کی تعریف کی اور چیرمین صاحب اقلیتوں کے حقوق اور فلاح بہبود کا خیال رکھیں گے اس موقع پر یوسف ملک محمد زاہد محمد ارمان محمد کیف محمد مظہر جاوید پرویز نے خوشی کا اظہار کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.