Select your Top Menu from wp menus

گوا کے وزیراعلی اور سابق مرکزی وزیرمنوہر پریکر کا طویل علالت کے بعد انتقال

گوا کے وزیراعلی اور سابق مرکزی وزیرمنوہر پریکر کا  طویل علالت کے بعد انتقال

یواین آئی



گوا کے وزیراعلی اور سابق مرکزی وزیرمنوہر پریکر کا اتوار کی شام طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔وہ 63سال کے تھے ۔
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے انکے انتقال پر اظہار تعزیت کیاہے ۔
صدر جمہوریہ کووندنے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا’’طویل علالت کے بعد گواکے وزیراعلی منوہر پریکر کے انتقال کی خبر سن کر کافی دکھ ہوا۔عوامی زندگی میں انکی ہمت ،لگن اور گوا کے وزیراعلی اور ملک کے وزیردفاع کی حیثیت سے انکی خدمات کو ملک ہمیشہ یاد رکھے گا۔

  • 1
    Share
  • 1
    Share