Select your Top Menu from wp menus

ڈاکٹر ریحان انصاری کو بعد از مرگ سپاس نامہ

ڈاکٹر ریحان انصاری کو بعد از مرگ سپاس نامہ

گزشتہ دنوں- انجمن تعمیر اخلاق بھیونڈی کا آٹھواں آل تھانہ اسلامی معلومات کوئز و تقسیم انعامات صلاح الدین کیمپس میں منعقد ہوا ۔اس پروگرام میں بھیونڈی کی ادبی علمی صحافی اور طبی شخصیت مرحوم ڈاکٹر ریحان انصاری کو بعد از مرگ سپاس نامہ دیا گیا۔اس سپاس نامہ کو ان کے فرزند رضی ریحان کو محترم داؤد عبدالکریم چوگلے۔اوصاف فلاحی‛سیدہ تبسم منظور ناڈکر ‛اختر سلطان اصلاحی اور ڈاکٹر محمد مقیم جامعی نے پر نم آنکھوں سے پیش کیا۔

  • 1
    Share
  • 1
    Share