Select your Top Menu from wp menus

بنگلورو میں80ہزار بشمول ریاست بھر میں 45لاکھ بیوپاری ہیں ۔ریاست کے17ہزار بیوپاریوں کو جملہ9.52کروڑ روپیے کا قرضہ دیا گیا ہے

بنگلورو میں80ہزار بشمول ریاست بھر میں 45لاکھ بیوپاری ہیں ۔ریاست کے17ہزار بیوپاریوں کو جملہ9.52کروڑ روپیے کا قرضہ دیا گیا ہے
بیدر۔19؍فروری۔(محمدامین نواز)۔

ریاستی وزیر برائے امدادِباہمی نے کہا کہ کے کے آر مارکیٹ کے بیوپاریوں کو’’بڈورابندھو‘‘ (غریبنگلورو میں80ہزار بشمول ریاست بھر میں 45لاکھ بیوپاری ہیں ۔ریاست کے17ہزار بیوپاریوں کو جملہ9.52کروڑ روپیے کا قرضہ دیا گیا ہےبوں کا مسحا) اسکیم کی سہولت فراہم کرنے کے متعلقہ ایک ہفتہ میں ماسٹر پلان تیار کیا جائے گا۔انھوں نے کے آر مارکیٹ میں سود مافیازوروں پر ہے ۔بیوپاریوں کبنگلورو میں80ہزار بشمول ریاست بھر میں 45لاکھ بیوپاری ہیں ۔ریاست کے17ہزار بیوپاریوں کو جملہ9.52کروڑ روپیے کا قرضہ دیا گیا ہےو اس سے بہت جلد چھٹکارا دلایا جائے گا۔چیف منسٹر کمار سوامی نے اس اسکیم کے معاملہ میں بیوپاریوں کو فوقیت دینے کیلئے کہا ہے۔ اس سلسلہ میں متعلقہ افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا‘وہ مارکیٹ کا دورہ کرکے بیوپاریوں سے ملاقات کریں اور ان سے تفصیلات حاصل کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ تمام بیوپاریوں کو قرضہ دینے کیلئے کتنی رقم درکار ہوگی اس کے متعلق سروے کرکے رپورٹ پیش کرنے کے بھی افسروں کو ہدایت دی گئی ہے ۔بنگلورو میں80ہزار بشمول ریاست بھر میں 45لاکھ بیوپاری ہیں ۔ریاست کے17ہزار بیوپاریوں کو جملہ9.52کروڑ روپیے کا قرضہ دیا گیا ہے۔***

  • 1
    Share
  • 1
    Share