Select your Top Menu from wp menus

رنجیت کمار نے نامعلوم مجرموں کے خلاف ایف آئی آر درج کراکر کاروائی کی درخواست کی 

رنجیت کمار نے نامعلوم مجرموں کے خلاف ایف آئی آر درج کراکر کاروائی کی درخواست کی 
محمد مصطفی/اسٹارنیوزٹوڈے
 سمستی پور/ ضلع کے ویبھوتی پور تھانہ حلقہ کے سنگھياگھاٹ مارکیٹ میں واقع زیور دکاندار کے گھر میں ہوئ چوری کو لیکر  مکان مالک رنجیت کمار تھانہ میں ایک تحریری طور پر درخواست دیکر ایف آئی آر درج کروائی ہے  ایف آر میں، چار نامعلوم بولیرو سوار مجرموں کو.نامزد ٹھہرایا گیا ہے  ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 9 فروری کی شب بولیرو سے مجرم آیا اور بولیرو میرے بھائی اروند کمار ساہ کے گھر کے قریب لگا کر چار مجرم میرے گھر میں داخل ہو گیا.اور  ہتھیاروں کی طاقت پر، میری بیوی نتن دیوی اور ساڑھو  موتی لال ساہ کو قبضہ میں لیتے ہوئے ساڑھو موتی لال ساہ کو ہاتھ پاؤں باندھ کر  میری بیوی کو دوسرے منزل پرلیگیا اس کے بعد میرے بچے کو قبضے میں لیتے ہوئے  دھمکی دے کر المیرا  کا چابھی مانگنے پر نہیں دینے سے  پیچكس سےلاک توڑ دیا اور اس میں رکھا ہوا 25 کلو چاندی کے زیورات لے لیا.اس کے بعد سبھی  کمرے میں داخل ہو کر  قیمتی اشیا سمیت دو کلو چاندی، 50 گرام سونے کا زیور، 13 ہزار نقد رقم ، بعد میں بیوی کا زیور جھالا، چین منگل سوتر، انگوٹی وغیرہ 35 گرام سونا  بیوی کی موبائل فون لڑکی پریتی کماری کی انگوٹھی وغیرہ لیکر رفو چکر ہونے سے قبل ہم لوگوں کو بیت الخلا میں بند کر کے باہر سےتالا لگا دیا اور گاڑی میں سوار ہو کر آسانی کے ساتھ فرار ہو گیا
  • 1
    Share
  • 1
    Share