Select your Top Menu from wp menus

پہار گنج نبی کریم میں لگی دکان میں بھیانک آگ لاکھوں روپے کی مالیت جل کر خاکستر

پہار گنج نبی کریم میں لگی دکان میں بھیانک آگ لاکھوں روپے کی مالیت جل کر خاکستر

 

پہار گنج نبی کریم میں لگی دکان میں بھیانک آگ لاکھوں روپے کی مالیت جل کر خاکسترپہار گنج نبی کریم دہلی میں ایک دکان میں بھیانک آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے,وہیں اگل بگل کے دکان میں بھی آگ کی لہر پھیل گئی ہے,جبکہ جائے حادثہ پر فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں پہونچ چکی ہے جو آگ پر قابو پانے کے لئے سرگرم ہے,مگر اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے علاقہ کے کونسلر سلکھنا سنندی منتری عمران حسین سمیت کئی سیاسی سماجی کارکن جائے حادثہ پر پہونچ چکے ہیں,اس بڑے حادثہ میں جانی نقصان کی خبر اب تک موصول نہیں ہوئی ہے,

  • 1
    Share
  • 1
    Share