جنتا دل یونائیٹڈ کے قومی سکریٹری پرشانت کمار پنکج نے لوگوں کے درمیان خوردنی اشیاء سمیت ماسک صابن کئے تقسیم

0 15
سمستی پور (محمد مصطفیٰ)یوا جنتا دل یونائیٹڈ کے قومی سکریٹری پرشانت کمار پنکج نے اجیار پور اسمبلی حلقہ کے مختلف پنچایتوں کا دورہ کر غریب مزدور لاچار بے بس لوگوں کے درمیان مفت میں ماسک صابن سمیت خوردنی اشیاء تقسیم کیا اور انہوں نے لوگوں کو کورونا جیسی کے انفیکشن سے بچاؤ کی ترکیب لوگوں کو بتلایا اور انہوں نے ہمیشہ لوگوں کو صاف ستھرا رہنے کی درخواست کی اور انہوں نے لوگوں سے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت نے جو لاکڈاؤن کے متعلق ہدایات پیش کی ہے اس پر عمل کریں تاکہ ہندوستان سے کورونا وائرس آسانی سے بھگایا جا سکے

Leave A Reply

Your email address will not be published.