در در بھٹک رہے ہیں کورونا کے مشتبہ افراد صدر اسپتال آئ سولیشن وارڈ میں لٹک رہا ہے تالا،ڈاکٹر ندارد

0 31
سمستی پور (محمد مصطفیٰ)ضلع کے صدر اسپتال میں کورونا وائرس کے مشتبہ افراد جو بیرون ملک لوٹے ہیں جانچ کرانے کو پہنچے پر صدر اسپتال کے آئ سولیشن وارڈ میں تالا لٹک رہا تھا نہ ہی صحت ملازم تھے اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر ہیں گھنٹوں بھٹکنے کے بعد ہی ان لوگوں کا جانچ کا معاملہ پھنسا ہؤا تھا،ایک مریض ہو اے ای سے لوٹا ہے،وہیں دوسرا مریض سعودی عرب کے دوہا قطر سے لوٹا ہے،دونوں ہی سمستی پور ضلعے کے الگ الگ تھانہ حلقہ کے کا باشندہ ہے،دونوں مشتبہ مریض کو ایمرجنسی وارڈ میں تعینات ڈاکٹر صلاح دیکر ہوم آئ سولیشن میں رہنے کو کہ کر گھر بھیج دیا ہے،ایک طرف جہاں سرکار نوبل کورونا وائرس کو لیکر سبھی ڈاکٹروں کی چھٹی رد کر دی ہے،وہیں صدر اسپتال میں اعلیٰ پیمانے پر ڈاکٹر لاپرواہی برت رہی ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.