اپنوں کی یاد ہر غم بانٹے ہر موت کو گنے،

0
سمستی پور (محمد مصطفیٰ)ضلع کے رام پور کیشو پٹی میں بھاکپا مالے کے کارکنان نے کوڈ کے دوران وفات پائے ہوئے لوگوں کو دو منٹ خاموش رہکر خراجِ عقیدت پیش کیا،اس موقع پر بھاکپا مالے کے کارکنان نے کہا کہ ہم لوگوں کو اب تیسری لہر کی تیاری تیز کر دینی چاہیے ،ان لوگوں نے حکومت سے کوڈ کے دوران وفات پائے ہوئے لوگوں کے لواحقین کو 4 چار لاکھ روپیہ معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا،ضلع اسٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر سریندر پرساد سنگھ ، اشوک رائے ، پریتی کماری ، لوکیش راج ، روشن کمار ، روی کمار ، سنیل کمار ، سونو کسوونشی ، دلیپ کمار ، راجا کمار ، آشیش دیوی ، منیش کمار ، دیپک کمار ، منیشا کماری ، ہمانشو کمار ، گنگا پاسوان ، جتیندر سہنی ، راجو کمار جھا کے علاؤہ دیگر کارکنان موجود تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.