دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز استاد، ادیب کامل، الداعی کے ایڈیٹر، حضرت مولانا نور عالم صاحب خلیل امینی صاحب کا انتقال

0

 

دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز استاد، ادیب کامل، الداعی کے ایڈیٹر، حضرت مولانا نور عالم صاحب خلیل امینی صاحب کا انتقال ہوگیا ہے. انا للہ وانا الیہ راجعون.

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے. لغزشوں کو معاف فرمائے. سیات کو حسنات سے مبدل فرمائے. اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.

واضح ہو، یہ اطلاع بھائی ارشد میرٹھی سے، فون پر کنفرم کرکے دی جارہی ہے. انھوں نے بتایا، کہ مولانا بہت دیر سے ہاتھ کے اشارے سے، آسمان کی طرف کرتے ہوئے، کہ رہے تھے، کہ اب میں جارہا ہوں.
اللہ اللہ اللہ رحم فرما

رات تقریباً سوا تین بجے.

20 رمضان المبارک 1442
3 مئی 2021

Leave A Reply

Your email address will not be published.