ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 343 اموات

uni

0 35

جنیوا، 16 مارچ (اسپوتنك) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 343 موت ہوئی اور اس سے متاثرہ لوگوں کے کم از کم 11000 نئے کیس درج کئے گئے ہیں۔ اسی کے ساتھ اس وبا سے مرنے والوں لوگوں کی تعداد بڑھ کر 5375 ہو گئی ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین کے باہر 72469 لوگوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا۔دنیا بھر میں یہ اعداد و شمار 153517 رہا۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال دسمبر سے چین کے صوبہ ہبوئی سے شروع ہو نے والی اس وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او اسے عالمی وبا قرار دے چکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.